راہبات انسان کے طبعی رشتوں سے قطع تعلق کرکے خانقاہوں میں بھری رہتی تھیں
( ۱۹۴۴ ، آدمی اور مشین ، ۲۱۹ )
سامان فروخت کرنے والی لڑکی چند راہیات سے نپٹ رہی تھی
( ۱۹۸۲ ، تلاش ، ۷۸ )
[ راہب (رک) کی تانیث + ات ، لاحقۂ جمع ( بحذف ہ ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .