خانقاہ کی ایک راہبہ کی آنکھ دفعۃً ایک تیز روشنی سے کھل گئی.
( ۱۹۱۹ ، تاریخ اخلاق یورپ ، ۲ : ۱۳۳ )
انھوں نے ... چودہ دخترانِ کلیسا یعنی راہباؤں تک کو اپنی دراز دستی کا نشانہ بنایا.
( ۱۹۸۲ ، آتشِ چنار ، ۴۱۰ )
[ راہب (رک) کس کی یہ تانیث ہے ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .