بک بک ، چخ چخ ، گپ ، بحث ، بکواس ؛ جھگڑا ، تکرار ، تو تو میں میں ؛ گل خب ۔
جلپ سے مراد ایسا مناظرہ جس میں مناظرہ کرنے والے ترکی بہ ترکی جواب دیتے ہیں ۔
(۱۹۴۵، تاریخ ہندی فلسفہ ، ۵۲۸:۱)
ہ
[ ہ : جلپ जलप ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .