( تاریخی ا ُصول پر )


رَسَولی (فت ر ، و لین) امث  

کھال کے نیچے یا جسم کے کسی حصّے کے اندر پیدا ہو جانے والا گومڑا. یہ گومڑا چنے کے دانے سے لے کر خربوزے تک پڑا ہوتا ہے اور پھرانے سے پھرتا ہے ، گلٹی بتوری ، سَلمہ (انگ : Timour)