زیتون کی ایک قسم جوہمالہ کے علاقہ میں تین ہزار فٹ کی بلندی پہ ہوتا ہے شمالی ہند اور دوسرے علاقوں میں بھی پایا جاتا ہےاس کا پھل گودے دار ہوتا ہے اور جن٘گلی زیتون کہلاتا ہے کچے پھل ترکاری اچار وغیرہ اور پکے پھل یو ن٘ہی کھائے جاتے ہیں ، لاط : Eleocarpus serratus
(پلیٹس ؛ شبد ساگر)۔
اکثر اقسام شراب کے اور جلپائی کا تیل اور گندم اور شالی اور ہر قسم کے لیموں اور نارنگی اور میوہ جات...وہاں ہوتے ہیں ۔
(۱۸۵۴، مراۃ الا قالیم ،۵۷)
آٹھ دس جلپائی گٹھلی نکالی ہوئی اور چاپ کی ہوئی ملاؤ ۔
(۱۹۱۸، خوان ہندی ، ۲۷۲)
[ مقامی ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .