دل عشقِ بتاں کے لئے ایک اور نہ لکھا
یہ کاتبِ قسمت کی خطائے عددی ہے
اگر وہ ایک ہی شاخ کے دو نقطوں کو ملائے تو رشتۂ عددی اور جبری دونوں طرح صحیح ہے .
( ۱۹۳۷ ، علم ہندسۂ نظری (ترجمہ) ، ۱۷۳ ).
عددی طور پر پنجابیوں کی اکثریت کی وجہ سے چھوٹے صوبوں کے لوگ اسے پنجابی فوج کے طور پر دیکھنے لگے ہیں .
( ۱۹۸۵ ، پنجاب کا مقدمہ ، ۶۲ ).