جس کو میں نے اعداد میں ثابت کیا ہے تو جان لے گا کہ حق منزہ وہی خلق مشبہ ہے کیونکر واحد سے عددیت کی نفی کرنا حق سنزہ وہی خلق مشبہ ہے کیونکہ واحد سے عددیت کی نفی کرنا بعینہ اس کا ثبوت ہے .
( ۱۸۸۷ ، فصوص الحکم (ترجمہ) ، ۳۴ ).
متعین اعداد یا عددیت کے تصور سے قبل اکثر مثالوں میں ایک کم و بیش غیر متعین ادراک کثرت کا ہونا ہے .
( ۱۹۳۱ ، نفسیاتی اصول (ترجمہ)، ۴۴۵ ).
مطلق اکائی میں عددیت نہ چاہئے .
(۱۹۶۶ ، الہام و افکار ، ۲۱۶).