اتنی مُدّت جو یہ کیدی طبیعی میرے پاس رہا کبھی سحر سے کوئی کام نہ نِکالا، جونسا جھنڈا میدان میں گاڑا کسی کا کُچھ ڈھالا بِگاڑا.
(۱۸۹۰، بوستانِ خیال، ۶ : ۲۷۱)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .