قہقہہ مار کر آواز دی کیوں اور مزدورے ابھی تجھ کو برسوں سکھاؤں گا ہمارے سحر ہمارے اوپر صرف کرتا ہے ۔
(۱۹۰۱ ، قمر (احمد حسین) ، طلسم ہوش ربا ، ۷ : ۷۳)
معمولی مزدورہ ، کاشتکار اور کاشتکار بڑھ کر زمیندار بن سکے گا ۔
(۱۹۴۶ ، معاشیات قومی ، ۳۰۷) ۔
] مزدور (رک) + ا/ہ ، لاحقہء تصغیر و تحقیر [ ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .