( تاریخی ا ُصول پر )


ر  

۱. صوتی اعتبار سے اردو حروف تہجّی کا بائیسواں ، فارسی کا بارھواں اور عربی کا دسواں حرف اس کو رائے مہملہ ، رائے غیر منقوط اور رائے قرشت بھی کہتے ہیں ، حساب جمل یا ابجد میں اس کے دو سو عدد فرض کیے گیے ہیں ، علمِ نجم میں چاند نیز ماہ ربیع الاول کو ظاہر کرتا ہے .
۰۲ بطور لاحقۂ و صفیت مستعمل .