( تاریخی ا ُصول پر )


رَکَھون٘ت (فت ر، و لین، غنہ) امث  

۱. (کاشتکاری) محفوط کھیتی جوکسی خاص ضروریات کے لیے لگی رکھی جائے اور آخر فصل یا ضرورت کے وقت کاتی جائے.
( ا پ و،۶: ۷۳ )
۲. جانوروں کے چرنے کے لیے چھوڑی ہوئی زمین، چراگاہ .
( شبد ساگر) .