عِبْرانِیَّت
(کس ع ، سک ب ، کس ن ، شد ی بفت تیز بلا شد)
امث
عبرانی ہونے کی حالت ، یہودیت .
جہاں تک قصے کا تعلق ہے ... اس کے مزاج کی ترکیب میں دو عناصر داخل تھے عبرائیت اور یونانیت اور ان مختلف عناصر کے درمیان آہنگ قائم رکھنا ملٹن پی کا کام تھا .
( ۱۹۶۳ ، شمسون مبارز (ترجمہ) ، ۳۰ ).
[ عبانی + بت ، لاحقۂ کیفیت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .