(ورمیز)معنی کِیڑے مکوڑے حیوانانِ کی اسی قسم میں مُختلف قسم کے ویدان (ورم) داخل ہیں . اُن کے جسم حلقے دارہوتے ہیں ، کیچوا اس قسم کی بہت مشہور مثال ہیں ، اس قسم میں جون٘کیں اور رودی کِیڑے بھی داخل ہیں .
(۱۹۱۰ ، مبادی سائنس (ترجمہ) ، ۱۰)
[رودہ (بحذف ہ) + ی ، لاحقۂ نِسبت].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .