( تاریخی ا ُصول پر )


بَغْلَک (فت ب ، سک غ ، فت ل) امث  

۱. (بنوٹ) حریف پر حملہ کرتے وقت لکڑی کی نوک سے بغل کے نیچے دونوں طرف انی مارنا۔
(۱۹۳۵، حریۃ احمدیہ ۴)
۲. بغل کا پھوڑا بغل کی گنٹی جو بہت درد میں پھوٹتی ہے ، ککرالی۔