( تاریخی ا ُصول پر )


بَغَلْوا (فت ب ، غ ، سک ل) امذ  

(گاڑی) لکڑی یا لوہے کی پٹی جو آمنے سامنے کے بانْکوں کے سروں میں جڑ دی جاتی ہے تاکہ ان کی آپس میں پکڑ قایم رہے۔
(ا پ و ، ۵ ، ۱۱۱)