کبھیں تٹ نبیڑے ہرد ہو نہ مات
میرا باج یوں جیوں خُدا کی زکات
گدا تج عشق کا ہوں دے زکاتِ عشق منج سائیں
کہ ہے اعجاز منج من کوں کہ جیوں عِیسیٰ مریم کا
شعر کہہ کہہ کے کیوں نہ پائیں ہم
فرض کس مال میں زکات نہیں
تُو نے درویشی کی دی شان کئی
تُو نے ٹھکرائی خدائی کی زکات