( تاریخی ا ُصول پر )


گَرْمابَہ (فت گ ، سک ر ، فت ب) امذ  

۱. حمّاء جس میں گرم پانی کا انتظام ہو ، غسل خانہ .
۲. وہ ظرف جس میں پانی گرم کرتے ہیں .
(نور اللغات).