نہانے کے بعد بدن میں ایگ طرح کی گرماہٹ اور تقویت سی آ جائے کی .
( ۱۹۰۹ ، حرزِ طفلاں ، ۷۹ ).
پچھلے سو سال میں دنیا کی کرماہٹ کا تقریباً نصف درجہ سینٹی کریڈ تک بڑھا دیا ہے .
( ۱۹۸۸ ، قومی زبان ، کراچی ، نومبر ، ۳۹ ).
جٹی وہ دونوں بھویں ہوئے پے ظالم بیدار
انکھڑیاں سحر ، نگہ قہر غضب گرماہٹ