نینی تال اور منصوری (مسوری) کے گرمائی مقامات ہیں .
( ۱۹۲۴ ، جغرافیۂ (ترجمہ) ، ۱ : ۲۲۷ ).
گرمائی گھروندوں میں رہتے ہوئے ... وقت گزارتی ہیں .
( ۱۹۷۳ ، حیوانی کردار ، ۲۳ ).
یہی جی چاہتا ہے کہ اسے اپنے کلیجے میں رکھ لوں کہ اسے کوئی گرمائی آنکھ سے دیکھ ہی نہ سکے .
( ۱۹۳۴ ، دودھ کی قیمت ، ۸۷ ).