( تاریخی ا ُصول پر )


سُپارْنَشْٹ (ضم س ، سک ر ، فت ن ، سک ش) امذ  

(ہندو) ایک عقیدہ کہ جو چیز جس کے پاس ہو اسکا دِلدادہ نہ ہو اس لیے کہ اس کے قبضہ میں جو چیز آج ہے وہ کل کے دن بادشاہ جبراً یا چور مکر و فریب سے چھین لے گا.
(آئینِ اکبری (ترجمہ) ، ۲ : ۱۴۸)