بیماری صعب نے ستایا ہے مجھے
یا حیدر کرّار خبر لے میری
مردم بلوچ کے ساتھ محا ربہ صعب رونما ہوا.
(۱۸۹۷، تاریخ ہندوستان ، ۵۲:۴).
کیونکر متردد ہو نہ یہ بیکس و مضطر
ہے صعب بہت مرحلہ گردن و خنجر
امام رازی نے اس سوال کو صعب و دشوار بتایا ہے.
(۱۹۷۳، مسئلہ جبر و قدر ، ۷).
اتفاقاً صعب ایک آیا غنیم
وہ مہم اس شہ کو پیش آئی عظیم
(۱۸۳۳، داستان رنگین ، ۳۵).
دشمنِ صعب سے کیوں پہونچے گی مجھکو تکلیف
ہے قوی رب مرا گو ہوں میں اک مورِ ضعیف