مرد نے ایک سُبکی سی محسوس کرتے ہوئے کہا ایسا تو نہیں بڑے میاں .
(۱۹۵۴، شاید کہ بہار آئی ، ۸).
بزرگوں سے کسبِ فیض ان کے مزاج کا خاصہ تھا وہ طلبِ علم میں کوئی سُبکی محسوس نہیں کرتے تھے.
(۱۹۸۸، فاران ، کراچی ، جنوری ، ۳۶).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .