۱. (گلّہ بانی) چارے کے لیے جنگلی جھاڑیاں کاٹنے کو گھسیاروں کا ایک قسم کا گنڈاسا
(ا پ و ، ۸۶:۵).
۲. (آب کاری) کے صاف کرنے کا خاردار آہنی گز، سوجا
(ا پ و، ۱۰۱:۷).
س
[ س : شرکرا शरकरा ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .