( تاریخی ا ُصول پر )


سَرُنْچی (فت س ، ضم ر ، سک ن) امذ  

ایک طرح کی رُوئیدگی ، اس کا بُوٹا ایک بالشت کے برابر ہوتا ہے ، شاخیں پتلی ہوتی ہیں اس کے پتّے سرو کے پتّے سے مُشابہت رکھتے ہیں. اس کے پتے اور اس کی جڑ دوا کے طور پر مستعمل ہوتے ہیں.
(خزائن الادویہ ، ۴ : ۳۵۳)