شاہانہ چلے وہ لے كے ہمراہ
لشكر اسباب خیمہ خرگاہ
فریدوں شوكت ایک دن بعزم سیر و شكار بہ كروفر شاہانہ محل سرا سے باہر تشریف لایا.
(۱۸۹۰ ، فسانۂ دلفریب ، ۳۸).
جناح صاحب سرینگر میں وارد ہوئے تو نیشنل كانفرنس نے اُن كا شاہانہ استقبال كیا.
(۱۹۸۶ ، آتش چنار ، ۳۱۲).
مجھ سے بڑے شاہانہ انداز میں ہمكلام ہوا.
(۱۹۸۴ ، سندھ اور نگاہ قدر شناس ، ۲۴).