( تاریخی ا ُصول پر )


گول (و مج) امذ  

مویشیوں کا غول جو دوسرے گانو، علاقے ، کسی دریا کے کنارے یا پہاڑ کے دامن میں جہاں گھاس زیادہ ہو چرنے کے لیے جائے.
(پلیٹس ؛ علمی اُردو لغت ؛ جامع اللغات).