اگر کبھی اتفاق سے کوئی خیال زیادہ نازک اور پیچیدہ ہو گیا ... تو فوراً پیاز کی ایک گنٹھی اُس خیال کے قائم مقام پیش کی جاتی تھی.
(۱۸۹۴ ، رسالہ تہذیب الاخلاق ، ۱ : ۱۷۲).
پیاز کی گنٹھی میں پرت کے نیچے پرت نکلتے ہیں.
(۱۹۷۷ ، علم المعیشت ، ۱۱۰).
پیاز کی فصل ہوتی تو کہیں سے ایک گنٹھی فراہم کرلیتے.
(۱۹۸۶ ، انصاف ، ۱۰۶).