(طب) تعفّن والا ؛ کسی خلط یا اخلاط کے سڑ جانے سے پیدا ہونے والا مرض.
شربت دینار طبیعت کو نرم کرتا ہے عفونتی بخاروں کو روکنا ہے.
(؟ ، کلید عطاری، ۲۱۷)
مزید برآں استہواء الصدر ... اور شاہد عفونتی سرایت ... کا بھی خطرہ ہوتا ہے.
(۱۹۳۴، احشائیات (ترجمہ) ، ۵۳)
[عفونت (رک) + ی ، لاحقۂ نسبت]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .