اگر حمیات عفونیہ باری کے ہوں اور باری کے وقت حرارت تپ میں غیر معمولی حدّت ... زیادہ ہوگئی ہو تو .... تدابیر کام میں لائی جائیں.
(۱۹۳۳، حمیات اجامیہ، ۵۲)
[عفونی (رک) + ہ ، لاحقۂ تانیث]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .