باقی قیمہ شامی کبابوں کی طرح تیّار کر کے مصالحہ ، ایک انڈا یموں کا عرق وغیرہ دے کر اندر انڈے کا کچومر بھر کر گولڑہ کی طرح گول کباب بنالیں.
(۱۹۴۷، شاہی دسترخوان ، ۱۰۱) .
[ گولر = گولڑ + ہ (زاید) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .