( تاریخی ا ُصول پر )


گولَک (و مج ، فت ل) امث  

وہ ظرف جس میں سوراخ ہوتا ہے جس میں بِکری کی رقم یا چندہ کی ہوئی رقم یا کسی بھی طرح کے پیسے جمع کیے جاتے ہیں، گلّک ، غولک.