( تاریخی ا ُصول پر )


گولَک (و مج ، فت ل) امذ  

۱. (نجّاری) تختے پر لکیریں ڈالنے کی گول منھ کی نہانی لگا ہوا رندہ ، گِردا
( ا پ و ، ۴۵:۱).
۲. (سوہن سازی) سوراخ قوس نما بناؤٹ کی چیزوں کی سطح صاف کرنے کی گول شکل کی سوہن
( ا پ و ، ۱۵:۸).
۳. (ورزشی کھیل) گولیوں کے کھیل کی گچھی جو گول شکل کی بنائی جاتی ہے اور ایک مقررّہ فاصلے پر کھڑے ہو کر گولیاں اس میں پھینکی جاتی ہیں، گل گچھیا.
( ا پ و ، ۱۰۲:۸).