رضیہ : اچھا ، اہیرن ... گولن ... چمارن وغیرہ عورتیں جو گھروں میں آتی جاتی ہیں اُن سے پردے کا کیا حکم ہے.
(۱۹۱۶، معلّمہ ، ۹۱) .
آپ جانتے ہیں گولنوں کا حسن اور گولیوں کی قوّت مشہور ہے.
(۱۹۳۲، نواب قطب یار جنگ، ۷:۲).
[ گوالن (رک) کی تخفیف ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .