خمیر جیلر ، یعنی گولنداز ، جن کا تعلق دستی گولوں ، بموں ، نقل پذیر سرنگوں اور مصنوعی آگ وغیرہ کے تیّار اور استعمال کرنے سے تھا.
(۱۹۶۷، اُردو دائرہ معارفِ اسلامیہ، ۸۹۲:۳).
[ گولا انداز (رک) کا مخفّف ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .