ہگلی کا بھی گنّا نپٹ نرم اور میٹھا ہوتا ہے لیکن وہ ساتھ ان خوبیوں کے کلائی اور گندگی رکھتا ہے.
(۱۸۰۵ ، آرائش محفل ، افسوس ، ۱۰۴).
ہر ایک درخت کی گندگی ایسی تھی کہ مردم بلند بالا کے کولے میں اس کا تنا نہ آتا تھا.
(۱۸۹۰، بوستان خیال ، ۴ : ۲۱).
[ گندہ (ہ مبدل یہ گ) + ی ، لاحقۂ کیفیت ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .