( تاریخی ا ُصول پر )


شقَاقُل (فت ش ، ضم ق) امث  

(طب) شلجم یا جنگلی گاجر کے قسم کی ایک جڑ جو چھوٹی گاجر کے مشابہ سفید مائل بہ زردی اور لیسدار ہوتی ہے مزہ قدرے شیریں ہوتا ہے قدیم سے دوا کے طور پر مستعمل ہے، دو دھالی، لاط : (Anemone Coronaria)