فلوق اور شقوق یہ دونوں لفظ عربی ہیں یعنی شق ہونا کفِ پا کا ہندی میں اسکو بوائی کہتے ہیں
(۱۸۴۵، مطلع العلوم (ترجمہ) ، ۱۹۷)
۲. شِق (رک) کی جمع
امرا میرے گھر آئیں گے اور تمام شقوق و تدابیر کو بیان کریں گے
(۱۸۹۷، تاریخ ہندوستان ، ۴: ۳۱۱)
ع
[ ع ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .