جتے شاعراں شاعر ہو آئیں گے
سو منج تے طرز شعر کا پائیں گے
تم پیر ہو ہم کوں بخشو ، پھر نہ آویں گے.
(۱۷۴۶ ، قصہ مہر افروز و دلبر ، ۸۰ ).
ابھی سے کان میں ڈال رکھو گی تو اس وقت سمجھ میں خوب آئیں گے.
(۱۸۷۴ ، انشائے ہادی النساء ، ۱۵۵ ).
پھر وہ دونوں رجسٹرار آفس جائیں گے.
(۱۹۸۷ ، روز کا قصہ ، ۱۱۸ ).