بتّی کاغذ کی اک بنا گندہ
یعنی موٹی ہو وہ نہ پژمردہ
شاہی عہد میں بڑے بڑے موٹے گندے کاغذوں پر شقّے لکھے جاتے تھے.
(۱۹۲۴ ، اودھ پنچ ، لکھنؤ ، ۹ ، ۲۳ : ۵) .
موٹے اور گندہ اور جوان لوگوں کی صورت مانند پیر اور ضعیفوں کے ہو جاتی ہے.
(۱۸۷۷ ، عجائب المخلوقات (ترجمہ) ، ۱۳۳) .