بھئی واہ تم بھی بڑے زود رنج ہو تمھیں شدھ کرکے ملائے لیتے ہیں برہمن بنا دیں گے .
(۱۹۲۷ ، اودھ پنچ ، لکھنو ، ۱۸ : ۳)
پھر دونوں شدھ فارسی میں گفتگو کرنے لگے .
(۱۹۸۳ ، خانہ بدوش ، ۱۳۳)
[ س : शह ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .