( تاریخی ا ُصول پر )


اَدھوتَرْ  

ایک قسم کا سوتی کپڑا جو گزی اور گاڑھے سے زیادہ گف اور موٹا ہوتا ہے.اس کی مختلف شکل دھوتر زیادہ عام اور فصیح ہے