بعضے نورانی بعضے ظلمانی جون کی شہوت ہور ... ای سب برائیاں کی پیروی.
(۱۶۰۳ ، شرح تمہیداتِ ہمدانی ، ۱۶۶)
جس وقت کہ آفتاب جانب جنوب معدل النہار کی ہو تو قطبِ جنوبی داخل حصّہ نورانی کے اور قطبِ شمالی حصّہ ظلمانی میں ہو گا.
(۱۸۴۲ ، رسالۂ علمِ ہیئت (ترجمہ) ، ۶۳)
نئی جَو روشنی ہے وہ نئی ہے ہاں بایں معنی
کہ ظاہر اس کا نورانی ہے باطن اس کا ظلمانی
کفر رہنا ہے اسنیرِ حُجُبِ ظلمانی
مدت العصر کے احسان فراموش کرے