دل کی آنکھوں سے توہماتِ ظلمانیّت کی پٹّی کُھل جانے اور خیالاتِ سوداویہ کا پردہ اُٹھ جانے سے ان پر حقیقی آفات کی روشنی ... ظاہر و مجلی ہو جاوے گی.
(۱۸۹۶ ، تہذیب الاخلاق ، ۳ : ۱۸۹)
[ ظلمانی + یت ، لاحقۂ کیفیت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .