( تاریخی ا ُصول پر )


مُسْتَقْبَل (ضم م ، سک س ، فت ت ، سک ق ، فت ب) صف  

سامنے آیا ہوا ، جس میں دونوں آنکھیں نظر آئیں ؛ پورے رخ کا ، مکمل (عموما ً تصویر ، شکل وغیرہ کے لیے مستعمل)