اگر غنائیت فقط موضوعی چیز ہوتی تو اس کی مقبولیت عالمگیر نہ ہوتی.
(۱۹۶۲، تاریخ جمالیات ، ۲۳۷).
فکر و غنائیت کا جو خوبصورت امتزاج اقبال نے پیدا کیا اس کی تقلید ایسی آسان نہ تھی.
(۱۹۸۷، اقبال عہد آفرین ، ۱۹).
[غِنا (رک) + نیت ، لاحقۂ کیفیت]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .