اس ملعون نے نہایت بے رحمی کے ساتھ آپ کی کوک میں خنجر گھپودیا
(۱۹۰۷، اجتہاد (ضمیمہ) ، ۱۲۶)
وہ ایک ہاتھ سےخنجرگھپوتی تھی دوسرے ہاتھ سے اس پر مرہم رکھ دیتی تھی.
(۱۹۴۰، حکایۂ لیلیٰ مجنوں، سجاد حیدر، ۱۹)
گویا بیل ہیں کہ آربھی گھپوئو اور ساتھ منہ سے بھی ٹٹکاری دو
(۱۸۸۵، محصنات، ۱۲۰)