اس انگڑ کھنگڑ کالے جانا چھوٹے بھائی کو محض فضول نظر آتا تھا.
(۱۸۹۴، اردو کی چوتھی کتاب ، اسماعیل ،۶۰ )
اب قرقی لانا اور یہ انگڑ کھنگڑ چھین کر گھر سے باہر کر دینا جو باقی رہ گیا ہے۔
(۱۹۰۸، سلور کنگ ، آغا حشر ،۶۳)
[ ا : انگڑ ، (رک) + کھنگڑ ، تابع ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .