گزند پہنچانے یا کانٹے والا کے معنوں میں مرکبات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل ، جیسے : جاں گزا .
یتیموں کے سُینے ہیں نالہ ہائے جاں گزا تم نے
زناںِ بے توا کے چہرۂ محزوں بھی دیکھے ہیں
(۱۹۴۱ ، شبلی ، ک ، ۶۱ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .