نین سکھ سے مشابہ باریک کپڑا ، مہین سفید سوتی کپڑا .
نین سکھ یا تن زیب کے انگرکھے اور کمرک یا لٹھے کے پائجامے کافی ہیں .
( ۱۸۶۹ ، چند پند ، ۹ ) .
پارچہ کمرک باریک میں چھان لیں .
( ۱۸۹۰ ، شعاع مہر ، فدا حسین ، ۶۴ ) .
[ انگ : Combric ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .