طوطے کے خاندان میں طرح طرح کی قِسمیں پائی جاتی ہیں کو کوٹو، میکو، لوری اور پیار چڑیا ، خط استوا کے رہنے والے ہیں ان کے پَیر کی دو انگلیاں آگے اور دو پیچھے ہوتی ہی ان کے پَر رنگ برنگ ہوتے ہیں.
(۱۹۷۵، حرف و معنی ، ۱۸) .
[ لاط : Pisttaus Lary ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .